ہندو انتہا پسندوں کا دہلی میں مسجد پر حملہ، مینار پر چڑھ گئے جنونی مظاہرین نے مسجد پر بھارتی ترنگا اور ہندوؤں کی مذہبی علامت سمجھا جانے والا پرچم لہرایا کئی افراد کی مینار پر چڑھ کر ہلال کے نشان کو اکھاڑنے کوشش ، مسجد کے لاؤڈ اسپیکر اتار کر زمین پر پھینک دئیے اس غارت گری سے بابری مسجد پر حملے کی یاد تازہ ہوگئی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بھی اشوک نگر مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے کی مذمت

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

ہندو انتہا پسندوں کا دہلی میں مسجد پر حملہ، مینار پر چڑھ گئے جنونی مظاہرین نے مسجد پر بھارتی ترنگا اور ہندوؤں کی مذہبی علامت سمجھا جانے والا پرچم لہرایا کئی افراد کی مینار پر چڑھ کر ہلال کے نشان کو اکھاڑنے کوشش ، مسجد کے لاؤڈ اسپیکر اتار کر زمین پر پھینک دئیے اس غارت گری سے بابری مسجد پر حملے کی یاد تازہ ہوگئی،صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی بھی اشوک نگر مسجد پر ہندو انتہاپسندوں کے حملے کی مذمت



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*