کشمیر کی حیثیت کو بدلنے کے لئے بھارت کے یکطرفہ اقدامات قابل قبول نہیں ،پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات موجود ہیں، ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جِنگ کی نجی چینل سے گفتگو

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

کشمیر کی حیثیت کو بدلنے کے لئے بھارت کے یکطرفہ اقدامات قابل قبول نہیں ،پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکانات موجود ہیں، ایف اے ٹی ایف میں پاکستان کے اقدامات کی حمایت کرتے ہیں پاکستان میں چین کے سفیر یاؤ جِنگ کی نجی چینل سے گفتگو



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*