ڈبلیو ایچ او نے تمام ممالک سے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے کی اپیل کر دی جو ممالک یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ کرونا وائرس سے محفوظ ہیں، وہ سنگین غلطی کر رہے ہیں، ایران اور اٹلی میں جس تیزی سے یہ وائرس پھیلا ہے اس کے بعد سب کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: سربراہ عالمی ادارہ صحت

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

ڈبلیو ایچ او نے تمام ممالک سے کرونا وائرس کی روک تھام کیلئے ہنگامی اقدامات کرنے کی اپیل کر دی جو ممالک یہ سمجھ رہے ہیں کہ وہ کرونا وائرس سے محفوظ ہیں، وہ سنگین غلطی کر رہے ہیں، ایران اور اٹلی میں جس تیزی سے یہ وائرس پھیلا ہے اس کے بعد سب کو ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کرنے کی ضرورت ہے: سربراہ عالمی ادارہ صحت



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*