نیول چیف کا گوادر اور تربت میں پاک بحریہ کی ساحلی تنصیبات اور کھلے سمندر میں بحری جہازوں کا دورہ چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے پاک بحریہ کی اہم میری ٹائم مشق سی اسپارک 2020 کے حوالے سے گوادر اورتربت میں پاک بحریہ کی تنصیبات او رکھلے سمندرمیں موجود پاک بحریہ کے بحری جہازوں کا دورہ کیا۔دورے کے دوران نیول چیف کو مشق سی اسپارک کے آپریشنل منصوبوں کے حوالے سے بریفنگز دی گئیں

Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.

*