نواز شریف نے 16ہفتوں بعد بھی اپنی مکمل میڈیکل رپورٹس نہیں بھیجی،سابق وزیر اعظم کی ضمانت کی مدت ختم ہو چکی ہے، حکومت میڈیکل رپورٹس ملنے کے بعد اگلا فیصلہ کرے گی،پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

نواز شریف نے 16ہفتوں بعد بھی اپنی مکمل میڈیکل رپورٹس نہیں بھیجی،سابق وزیر اعظم کی ضمانت کی مدت ختم ہو چکی ہے، حکومت میڈیکل رپورٹس ملنے کے بعد اگلا فیصلہ کرے گی،پنجاب کی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*