شام میں دولت اسلامیہ پر امریکی حملے

امریکہ اور اُس کے اتحادی ممالک نے عراق کے بعد اب شام میں شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ کے ٹھکانوں پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق اِن حملوں میں شام کے شمال اور مشرق میں خود کو دولت اسلامیہ کہنے والے گروپ کے ٹھکانوں پر حملے کیے گئے ہيں جن میں اہم مشرقی شہر رقہ شامل ہے جہاں دولتِ اسلامیہ کا ہیڈکوارٹر ہے۔



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*