سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

پنجاب میں ن لیگ اور پیپلز پارٹی کو بڑا دھچکا متوقع بہت جلد پاکستان مسلم لیگ ن کے بیس سے پچیس ایم پی اے حکومت کے ساتھ معاونت کا اعلان کردینگے، بلاول بھٹو زرداری کے بھی پنجاب میں 7 صوبائی اسمبلی کے اراکین حکومت کے ساتھ الحاق کرلینگے: سینئر صحافی چوہدری غلام حسین کا دعویٰ



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*