سینئر صحافی مرزا اقبال بیگ

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

پی ایس ایل فائیو کی افتتاحی تقریب کی ناکامی کے بارے میں اہم انکشاف جس کمپنی نے پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب اور پروڈکشن کا ٹھیکہ لیا، پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایک اعلیٰ شخصیت کے بھائی اس کمپنی کے سی ای او کے سابقہ پارٹنر ہیں: سینئر صحافی مرزا اقبال بیگ



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*