سیربین ریڈیو پروگرام رات eight بجے لائیو

بی بی سی اردو سروس ریڈیو کا طرۂ امتیاز اور ہماری طویل ترین دورانیے کی مجلس جنوبی ایشیا میں شام ڈھلے یعنی پاکستانی وقت کے مطابق رات eight بجے سنی جا سکتی ہے۔ تازہ عالمی خبروں کا بلیٹن، پاکستان، بھارت، افغانستان، امریکہ سے ہمارے نامہ نگاروں کی رپورٹیں، دنیا بھر سے بی بی سی کے صحافیوں کے مراسلے اور تبصرے، اہم شخصیات کے انٹرویو، آپ کے خطوط، عام دلچسپی کے موضوعات پر فیچر اور معیشت، کھیل اور حالات حاضرہ پر ہمارے ہفتہ وار سلسلے، یہ سب سیربین کا حصہ ہیں۔

فریکوینسی: میڈیم ویو 1413 کلوہرٹز، اور شارٹ ویو 5965، 7205، 9510، 15160 کلو ہرٹز یا 19، 31، 41، 49، 212 میٹر بینڈ

آپ گذشتہ کوئی بھی سیربین ہمارے آڈیو بوم چینل پر سن سکتے ہیں جس کا پتہ ہے



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*