جہاں نما – BBC News اردو

پاکستان، بھارت اور خلیجی ممالک کے سامعین کے لیے صبح سویرے یعنی 6 بج کر 30 منٹ پر تازہ عالمی خبروں اور تبصروں پر مشتمل اس پروگرام میں گئی رات کے واقعات اور آنے والے دن میں متوقع حالات کا تفصیلی جائزہ شامل ہوتا ہے۔ ایک طرح سے جہاں نما میں پورے دن کی خبروں کا ایجنڈا طے ہو جاتا ہے۔ ایک ہفتہ وار تعلیمی و معلوماتی سلسلہ اور آپ کے خطوط کے جواب بھی پروگرام کا حصہ ہیں۔

فریکوینسی: میڈیم ویو 1413 کلوہرٹز، اور شارٹ ویو 6065، 7180، 11750، 15510 کلو ہرٹز یا 19، 25، 41، 49، 212 میٹر بینڈ



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*