بار بار پکڑے جانے کے باوجود اتائیت جاری رکھنے والوں کے خلاف مربوط اور جامع ایکشن پلان تیار نامکمل شواہد پر افسران کے خلاف کارروائی، اتائی کو ڈگری یا لائسنس بیچنے والے ڈاکٹر کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ نامکمل شواہد لینے والوں کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی‘سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

بار بار پکڑے جانے کے باوجود اتائیت جاری رکھنے والوں کے خلاف مربوط اور جامع ایکشن پلان تیار نامکمل شواہد پر افسران کے خلاف کارروائی، اتائی کو ڈگری یا لائسنس بیچنے والے ڈاکٹر کی رجسٹریشن منسوخ کرنے کا فیصلہ نامکمل شواہد لینے والوں کے خلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی عمل میں لائی جائے گی‘سیکرٹری پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ کئیر



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*