ایوان بالاکی ہاؤس کمیٹی کا اجلاس، پارلیمنٹ لاجز میں اضافی بلاک کی تعمیر بارے رپورٹ اختیار کر لی کمیٹی کو بتایا گیا کہ اضافی بلاک کیلئے نیا کنسلٹنٹ ہائر کیا جا رہا ہے جسے پیپرا رولز کے مطابق ہائر کیا جائے گا

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

ایوان بالاکی ہاؤس کمیٹی کا اجلاس، پارلیمنٹ لاجز میں اضافی بلاک کی تعمیر بارے رپورٹ اختیار کر لی کمیٹی کو بتایا گیا کہ اضافی بلاک کیلئے نیا کنسلٹنٹ ہائر کیا جا رہا ہے جسے پیپرا رولز کے مطابق ہائر کیا جائے گا



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*