امریکی صدر کا دورہ بھارت کے دوران مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرنا نہ صرف حکومت بلکہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے اور یہ پاکستان کی موثر خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، امریکہ اور طالبان کا مذاکرات کیلئے تیار ہونا پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

امریکی صدر کا دورہ بھارت کے دوران مسئلہ کشمیر پر ثالثی کی پیشکش کرنا نہ صرف حکومت بلکہ پاکستان کی بڑی کامیابی ہے اور یہ پاکستان کی موثر خارجہ پالیسیوں کا نتیجہ ہے، امریکہ اور طالبان کا مذاکرات کیلئے تیار ہونا پاکستان کی سفارتی کامیابی ہے وفاقی وزیر تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت شفقت محمود کی نجی ٹی وی چینل سے گفتگو



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*