آسٹریلیا میں 15 دہشت گرد گرفتار

آسٹریلوی پولیس نے برسبین اور سڈنی میں دہشت گردی میں ملوث 15 مشتبہ افراد کو گرفتار کیا ہے۔آسٹریلیا کی تاریخ میں ہونے والے اس سب سے بڑے آپریشن میں انسدادِ دہشت گردی سے تعلق رکھنے والے800 پوليس اہلکاروں نے حصہ ليا۔پوليسں کے مطابق گرفتار ہونے والے افراد کا منصوبہ تھا کہ کسی بھی عام آدمی کو دولتِ اسلاميہ کے جھنڈے ميں لپيٹ کر اس کا گلا کاٹ دیا جائے: تفصیل کے ساتھ غضنفر حیدر۔



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*