آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کو45 کروڑڈالرقسط جاری کرنےکی منظوری دےدی قسط جاری کرنےکی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ دےگا، ایگزیکٹیوبورڈ کا اجلاس اپریل کے شروع میں متوقع ہے۔ اعلامیہ آئی ایم ایف

امریکی وزیرتجارت ایک روزہ دورے پر کل پاکستان پہنچیں گے امریکی وزیر تجارت وزیراعظم اور سرکاری حکام کے درمیان ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں پاکستانی مصنوعات کی امریکی منڈیوں تک رسائی کا معاملہ زیر غور آئے گا۔ ذرائع

آئی ایم ایف مشن نے پاکستان کو45 کروڑڈالرقسط جاری کرنےکی منظوری دےدی قسط جاری کرنےکی حتمی منظوری آئی ایم ایف کا ایگزیکٹیو بورڈ دےگا، ایگزیکٹیوبورڈ کا اجلاس اپریل کے شروع میں متوقع ہے۔ اعلامیہ آئی ایم ایف



Source link

Facebook Comments

Be the first to comment

Leave a Reply

Your email address will not be published.


*